تقلیل حاصل
قسم کلام: اسم مجرد
معنی
١ - آمدنی یافت یا پیداوار میں کمی، سرمایہ یا محنت میں اضافہ۔
اشتقاق
معانی اسم مجرد ١ - آمدنی یافت یا پیداوار میں کمی، سرمایہ یا محنت میں اضافہ۔